دنیا ’خطرناک سیاح‘ سمیت تین برطانوی شہری افغان طالبان کی حراست میں برطانوی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا: ’ہم افغانستان میں زیر حراست برطانوی شہریوں کے ساتھ قونصلر رابطہ قائم کرنے کے لیے بھرپور کوشش اور ان کے اہل خانہ کی مدد کر رہے ہیں۔‘