اسلام آباد میں بیرون ملک سے درآمد شدہ ’توت‘ کے درخت ’پولن الرجی‘ کا باعث بن رہے ہیں، جو دراصل ان کی جگہ بدلنے کے خلاف ناگواری کا اظہار ہے۔
ہنسی
اور ہنسی اپنے اصل میں ایک نشے کی مانند ہے اور غم تمہاری عام کیفیت کا نام ہے۔ جب تمہیں بہت خوشی اپنے اندر پھوٹتی ہوئی محسوس ہو تو یاد کرو کہ اس سے پہلے تمہیں کس ہنسی نے کتنا عرصہ خوش رکھا تھا۔