کرکٹ سلیم ملک کی پی سی بی سے درخواست غیر فطری ہے: اپیل پر فیصلہ 11 صفحات پر مشتمل فیصلے میں جسٹس ریٹائرڈ فضل چوہان نے لکھا ہے کہ درخواست گزار (سلیم ملک)پی سی بی سے میچ فکسنگ یا سٹہ بازی کے معاملے پر پی سی بی کلیئرنس سرٹیفکیٹ مانگ رہے ہیں ۔ ان کی پی سی بی سے یہ درخواست غیرفطری ہے۔