1973 میں چھ اکتوبر کو اسرائیل پر شام اور مصر نے مختلف اطراف سے حملہ کیا تھا جس میں اسے بھاری نقصان اٹھانا پڑا تھا۔ یہودی اپنے اس مذہبی دن کو ’یوم کپور‘ کہتے ہیں جبکہ فلسطینیوں کے لیے یہ ’جنگ رمضان‘ ہے۔
انتفاضہ
مشرق وسطیٰ میں گذشتہ ہفتے ایک اہم پیش رفت ہوئی جس میں فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ دفاعی تعاون کے خاتمے کا اعلان کیا گیا۔