مشرق وسطیٰ میں نئے انتفاضہ کا خطرہ

مشرق وسطیٰ میں گذشتہ ہفتے ایک اہم پیش رفت ہوئی جس میں فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ دفاعی تعاون کے خاتمے کا اعلان کیا گیا۔

مشرق وسطیٰ میں گذشتہ ہفتے ایک اہم پیش رفت ہوئی جس میں فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ دفاعی تعاون کے خاتمے کا اعلان کیا گیا۔

اس کی وجہ اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے کو ضم کرنے کی تجویز ہے جس کی امریکہ نے بھی حمایت کی ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

فلسطینی امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ کس طرح کا دفاعی تعاون کر رہے تھے؟ فلسطینی ماضی میں بھی اس قسم کی دھمکیاں دیتے رہے ہیں تو اس مرتبہ اس پر عمل کی وجہ کیا ہے؟ حماس کا بیان کہ موجودہ صورت حال نے ایک نئے انتفاضہ کا امکان پیدا کر دیا ہے، حقیقت پر مبنی ہے؟

ان سوالات کے جواب انڈپینڈنٹ اردو کے ایڈیٹر ہارون رشید نے اسلام آباد میں مشرق وسطیٰ کے امور کے ماہر اور العربیہ اردو کے سربراہ منصور جعفر سے جاننے کی کوشش کی۔

مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے:

 

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی دنیا