چین کی فوج نے مبینہ طور پر ڈیپ سیک کے اوپن سورس مصنوعی ذہانت ماڈل کو غیر جنگی معاونت کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے، جو کہ ایک تجرباتی مرحلے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
چینی فوج
چینی فوج کے مطابق بھارتی فوجیوں نے پیر کو جھیل پینگونگ سو کے قریب سرحد عبور کرکے اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کیا، جبکہ بھارت کا کہنا ہے کہ چینی فوجیوں نے گذشتہ ہفتے کے اختتام پر فوجی کارروائی کی۔