آپ نے فارغ وقت میں تفریح کو بھی فرض کی طرح نبھانا ہے تب تو میری بلا سے ڈکشنری اٹھا کے بیٹھ جائیں، لیکن دوسری طرف خالص انجوائمنٹ کرنا چاہتے ہیں تو فلم یا سیزن دیکھنے کے لیے طبیعت کو آمادہ کرنا پڑے گا۔
مطالعہ
لاک ڈاؤن کے دوران دنیا بھر میں زیادہ کتابیں پڑھی گئی ہیں، لیکن پاکستان میں کیا صورتِ حال رہی؟