پاکستان کالعدم سندھو دیش ریولوشنری آرمی کے حملوں سے سی پیک کو خطرہ: رپورٹ محکمہ داخلہ سندھ کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صوبے کے شمالی اضلاع میں کالعدم سندھو دیش ریولوشنری آرمی کے حملوں میں شدت آگئی ہے، جس سے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔