پاکستان سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف رینٹل پاور ریفرنس میں بری اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ملزمان کی وجہ سے قومی خزانے کو نقصان نہیں پہنچا۔