ٹیکنالوجی لیمبرگینی کا 2029 تک الیکٹرک گاڑی لانے کا ارادہ نہیں لیمبرگینی کے چیف ایگزیکٹیو افسر سٹیفن ونکل مین نے کہا کہ لیمبورگینی کو الیکٹرک گاڑیاں بنانے کی جلدی نہیں۔ کمپنی یورپی یونین میں قواعد کے حوالے سے زیادہ واضح صورت حال کا انتظار کر رہی ہے۔