پاکستان سعودی سرمایہ کاری پر کام چند ماہ میں شروع ہو گا: سعودی وزیر خارجہ سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کے مواقع موجود ہیں اور اس سلسلے میں اہم کام آئندہ چند مہینوں میں شروع ہو گا۔