پاکستان راولپنڈی میں پانی کی قلت، سروس سٹیشنز پر ایک ماہ کی پابندی واٹر اینڈ سینیٹائزیشن ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے پانی کی قلت کے باعث ایک ماہ کے لیے شہر میں سروس سٹیشینز پر گاڑیاں دھوے پر پابندی عائد کردی ہے۔