ٹی وی پاکستانی ڈرامے پر غیر ملکی ثقافت کی یلغار نیوز چینلوں نے الگ ڈراما شروع کر دیا، جذباتی ڈائیلاگ، سنسنی خیز پلاٹ، مار کٹائی سے بھرپور۔ لوگوں نے سوچا کہ جب نیوز چینل پر ہی سب کچھ مل رہا ہے تو پھر ڈراما دیکھنے کی کیا ضرورت ہے؟