ملٹی میڈیا میں نے کبھی خطرناک کارٹون نہیں بنائے: نگار نذر مشہور کارٹون کردار ’گوگی‘ کی تخلیق کار اور پاکستان کی پہلی خاتون کارٹونسٹ کہتی ہیں کہ ان کے کارٹونوں کا مقصد تربیت اور شعور اجاگر کرنا ہے۔