تصویر کہانی تھر مصری گدِھوں کا قدرتی مسکن ماضی میں کچھ غیر سرکاری تنظیموں نے گدھوں کو بچانے کے مختلف منصوبے شروع کیے، جن میں بکری کو ذبح کرکے گدھوں کے کھانے کے لیے مخصوص جگہ پر چھوڑ دیا جاتا تھا۔