نقطۂ نظر نہ لاہور جہاں میں اور نہ ایسی برسات کہیں اور لاہور کی بارش تو وہ بارش ہوتی ہے کہ آپ گرمی سے بےحال زبان نکالے پیڈسٹل فین کے آگے بیٹھے، ناران کاغان جانے کے لیے آنے پائیاں گن رہے ہوتے ہیں اور زمین آسمان آگ اگل رہے ہوتے ہیں کہ اچانک ہوا کا ایک جھونکا آتا ہے۔