پاکستان ’35 سال کرکٹ کھیلنے والے‘ کھلاڑی کا اسلام آباد میں برگر کا سٹال شہزاد خرم خان کے وہ ہاتھ جن میں ماضی میں گیند اور بلا ہوتا تھا آج وہ زنگر برگر، ونگز سمیت فاسٹ فوڈ کے مختلف آئٹم بنا کر اپنا گھر چلا رہے ہیں۔