سائنس آج رات دیکھیے آسمان میں نظام شمسی کے چھ ’سیاروں کی پریڈ‘ آج (تین جون کی) رات کو آسمان پر ایک عجیب نظارہ ہو گا، جب نظام شمسی کے کم از کم چھ سیارے ایک ہی صف میں دیکھے جا سکیں گے۔