پاکستان کراچی میں جرمن قونصل خانہ غیر یورپی شہریوں کے لیے بند جرمن قونصلیٹ جنرل کراچی کے ایکس ہینڈل پر پوسٹ کردہ اعلامیے کے مطابق ’فوری سکیورٹی خدشات کے باعث وفاقی جمہوریہ جرمنی کا قونصل خانہ غیر یورپی شہریوں کے لیے تا اطلاع ثانی بند رہے گا۔‘