بلاگ کیا آئندہ اے آئی کو نوبیل انعام ملا کریں گے؟ مستقبل میں مصنوعی ذہانت کے ٹولز نوبیل انعام جیت سکتے ہیں۔ تب انسانوں کو اپنے لیے الگ کیٹگری میں انعام کی ضرورت پڑے گی۔