ایشیا چین کے نئے نقشے میں انڈین علاقے شامل، نئی دہلی کا احتجاج چین نے رواں ہفتے ایک نیا سرکاری ’نقشہ‘ جاری کرنے پر انڈیا کے احتجاج کے بعد اسے ’معمول کا عمل‘ قرار دیا ہے اور نئی دہلی سے کہا ہے کہ وہ اس کی ’حد سے زیادہ تشریح کرنے سے باز رہے۔‘