پاکستان کراچی ٹریفک حادثات میں جان سے جانے والوں میں 57 فیصد موٹر سائیکل سوار: پولیس پولیس کے مطابق زیادہ موٹرسائیکل سواروں کی اموات ڈمپر یا دیگر ہیوی گاڑیوں کے ٹکرانے سے واقع ہوئیں۔