فن مغل دور کی چمڑے کی صنعت کو زندہ رکھنے والے کشمیری کاری گر کشمیر میں چمڑے کی دست کاری کی ابتدا مغل دور سے ملتی ہے، جب اس خطے کو اعلیٰ معیار کی چمڑے کی مصنوعات کی وجہ سے شہرت ملی۔