دنیا اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم کا انتقال فاؤنڈیشن کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ کریم چار فروری 2025 کو لزبن میں 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔