پاکستان لاہور کی مسجد وزیرخان میں نکاح کا سین ’گانے کی شوٹنگ‘ میں کیسے بدلا؟ 28 جولائی کو ہونے والی فلم 'انارکلی' کی شوٹنگ کے حوالے سے صباقمر اور بلال سعید کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں، لیکن اصل معاملہ کیا ہے؟