ایشیا دلہا، دلہن اور شادی: انڈیا میں ’ویڈنگ جاسوسی‘ کا پھلتا پھولتا کاروبار جب محبت کرنے والے نوجوان شادی کرنا چاہتے ہیں تو کچھ خاندانوں کے لیے پہلا کام یہ ہے کہ کسی پنڈت یا پارٹی پلانر کو بلانے کی بجائے ممکنہ ساتھی کی تفتیش کے لیے ہائی ٹیک آلات کے ساتھ کسی جاسوس بلایا جائے۔