حکومت پنجاب کی جانب سے لاہور کے پونچھ ہاؤس میں گیلری قائم کرتے ہوئے بھگت سنگھ کو ’پنجاب کا ہیرو‘ قرار دیا گیا ہے۔
تحریک آزادی
جنوبی پنجاب کے شہر خانیوال کے رہائشی 109 سالہ غلام جعفر نے نو سال، چار ماہ اور سات دن یعنی قائداعظم کی وفات تک ان کے محافظ کے طور پر خدمات انجام دیں۔