نائب وزیراعظم پاکستان اسحاق ڈار اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے پاکستان میں اقتصادی تعاون اور سعودی سرمایہ کاری کو مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
شہزادہ فیصل بن فرحان
وزیراعظم کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات کی سٹریٹجک اہمیت پر زور دیا گیا۔