لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر میں سپورٹس اور فوڈ فیسٹول کے دوران ’چاپ‘ نامی بلوچی رقص میں مردوں کے ساتھ بلوچ طالب علم خواتین نے بھی حصہ لیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے ایک طرف اگر اس پر اعتراض کیا تو دوسری طرف شدید حمایت بھی سامنے آئی۔
بلوچ قوم
چاہے ان پکے دل والوں کے کچے گھروندے سیلابی ریلا ہی کیوں نہ بہا کر لے گیا ہو، چاہے سخت جان کاشت کاروں کی فصلوں میں لگا کپاس کا نرم پھول طاقتور بہاؤ میں بہہ گیا ہو، ان کی مہمان نوازی کے آگے کسی کی ایک نہیں چلتی۔