دنیا اسرائیلی حملوں میں امدادی ٹرکوں کے 12 محافظوں سمیت 58 اموات سول ڈیفنس ایجنسی کے ترجمان محمود بسال کے مطابق: ’قابض (اسرائیل) نے ایک بار پھر امدادی ٹرکوں کو محفوظ بنانے والوں کو نشانہ بنایا۔‘