ایران کی وزارت دفاع کے مطابق صوبہ اصفہان میں ایک دفاعی تنصیب کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا گیا تاہم ایرانی فضائیہ نے حملے میں استعمال ہونے والے تین ڈرونز تباہ کر دیے۔
نطنز
ایران کے جوہری توانائی کے ادارے کے ترجمان بہروز کمال آفندی نے سرکاری میڈیا کو بتایا تھا کہ نطنز میں ایک ’واقعہ‘ رونما ہوا ہے اور اس کے نتیجے میں اس تمام تنصیب میں بجلی منقطع ہوگئی ہے۔