پاکستان دوسری شادی پر پہلی بیوی کو فوری حق مہر ادا کرنے کا حکم سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ مہر معجل ہو یا غیر معجل شوہر کو ہر صورت ادائیگی فوراً یقینی بنانا ہو گی۔