پاکستان سوات: حق مہر کی جائیداد کے لیے بوسنیا کی خاتون عدالت میں صوبائی محتسب برائے خواتین کی عدالت میں دائر درخواست میں بوسنیا کی شہری جیسنا فیچ کویک نے موقف اختیار کیا کہ خوازہ خیلہ سے تعلق رکھنے والے ان کے متوفی شوہر کے بچے اور رشتہ دار ان سے جائیداد چھیننے کی کوشش کر رہے ہیں۔