پاکستان سی پیک اتھارٹی: آرڈیننس کی معیاد 29 مئی کو ختم پاکستان کے سابق اٹارنی جنرل اور قانونی ماہر عارف چوہدری کے مطابق: گذشتہ سال اکتوبر میں وجود میں آنے والی سی پیک اتھارٹی تقریبا تین ماہ سے بغیر کسی قانونی کور کے فرائض سر انجام دے رہی ہے۔