پاکستان معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑنے کی میری درخواست منظور: عاصم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کے عہدے سے مستعفی ہونے کی درخواست منظور کر لی ہے۔