دنیا معدنیات، جغرافیہ، چین کا ڈر؟ ٹرمپ گرین لینڈ کیوں حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ گرین لینڈ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی دلچسپی کی وجہ صرف معدنیات نہیں، بلکہ اس کا تعلق ماحولیاتی تبدیلی اور چین کے ساتھ مسابقت بھی ہے۔