برطانوی ٹیبلوئڈ ’دا سن‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ یورینیم پاکستان سے آیا تھا اور براستہ عمان برطانیہ پہنچا ہے۔
یورینیم
سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر کی جانے والی ایک تقریب میں صدر حسن روحانی نے ایران کے نطنز یورینیم پلانٹ میں 164 IR-6 سینٹری فیوجز اور 30 IR-5 ڈیوائسز کی تیاری کا باضابطہ افتتاح کیا۔