دنیا فلسطین مسئلے کا 'منصفانہ' حل چاہتے ہیں: سعودی عرب سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ اس وقت تک یو اے ای کے نقش قدم پر نہیں چلے گا جب تک اسرائیل فلسطینیوں کے ساتھ ایک عالمی طور پر تسلیم شدہ امن معاہدے پر دستخط نہیں کرتا۔