ماحولیات ماحولیات کا عالمی دن: پنجاب میں پلاسٹک بیگز کی پابندی کتنی موثر؟ ڈائریکٹر جنرل محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب عمران حامد شیخ کا کہنا ہے کہ ایک سے ڈیڑھ سال میں مارکیٹ سے موجودہ ہلکے اور چھوٹے پلاسٹک بیگ ختم کر دیے جائیں گے۔