پاکستان 2005 کے زلزلے کے بعد عمرکوٹ کے ریگستان میں بہتا قدرتی چشمہ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر حکومت مدد کرے تو اس پانی کو استعمال کر کے ریگستان میں زراعت کے شعبے میں انقلاب لایا جا سکتا ہے۔