سٹائل میلانیا کی ٹوپی، سردیوں میں شارٹس اور دیگر ملبوسات نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب دھوم دھام، جشن اور منفرد لباس سے لبریز تھی۔