دنیا 50 لاکھ ڈالرز کی خاطر اپنی موت کا ڈراما رچانے والا شخص پکڑا گیا ایک 54 سالہ بھارتی شخص نے سانپ کے ڈسنے سے اپنی موت کا ڈرامہ محض اس لیے رچایا تاکہ 50 لاکھ ڈالرز کی لائف انشورنس حاصل کرسکے، مگر دوران تفتیش معلوم ہوا کہ اس نے اپنی جگہ ایک غریب آدمی کو سانپ سے ڈسوا کر مار دیا تھا۔