کرکٹ کامیاب کرکٹرز کی ناکام شادیاں کرکٹ کی تاریخ نے جہاں کئی عظیم الشان کھلاڑی اور ریکارڈز دیکھے، وہیں کئی مشہور تعلقات اور ان کے اتنے ہی مایوس کن اختتام بھی دیکھے۔