بلاگ سولر صارفین کو اب کتنا بل دینا پڑے گا؟ اس سے پہلے سولر صارفین صرف اس بجلی پر ٹیکس دیتے تھے جو وہ اضافی طور پر استعمال کرتے تھے مگر اب انہیں ان تمام یونٹس پر ٹیکس دینا ہو گا جو وہ استعمال کرتے ہیں۔