آٹزم

ٹیکنالوجی

آٹزم کے شکار بیٹے کو والدین کے قتل کا مشورہ دینے پر اےآئی کمپنی پر مقدمہ

امریکی ریاست ٹیکساس کی خاتون نے کیریکٹر ڈاٹ اے آئی پر مقدمہ دائر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ایک چیٹ بوٹ نے ان کے 15 سالہ بیٹے سے کہا کہ وہ خود کو نقصان پہنچائے اور سکرین ٹائم کم کرنے پر اپنی ماں کو قتل کر دے۔