پاکستان اسلام آباد بلدیاتی انتخابات بل: میئر کا براہ راست انتخاب ہو گا جمعرات کو قومی اسمبلی نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے یونین کونسلز کی تعداد بڑھانے کا بل منظور کر لیا۔ اب بل کو سینیٹ سے بھی منظور کرانے کے لیے ایوانِ بالا کا اجلاس طلب کیے جانے کا بھی امکان ہے۔