خواتین ملالہ کا دورۂ سوات: ’ٹھنڈے دریا میں ہاتھ ڈبونا خوشی کی بات ہے‘ نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی 13 سال قبل طالبان کے ہاتھوں سر میں گولی کھانے کے بعد اپنی بچپن کی یادیں تازہ کرنے پہلی مرتبہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں اپنے آبائی شہر واپس آئیں۔