پاکستان گڈانی: متنازع جہاز کیسے لنگرانداز ہوا؟ انکوائری کمیٹی تشکیل بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں گڈانی کے ساحل پر توڑنے کے لیے لائے گئے بحری جہاز میں مرکری (پارے) کی موجودگی کے خطرے کے باعث جہاز کو سیل کرکے اس کے مالک پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔