ایشیا بنگلہ دیش: آٹھ سالہ بچی کے ریپ اور قتل کے خلاف احتجاج جاری بنگلہ دیش میں ایک آٹھ سالہ بچی کی قریبی رشتے دار کے ہاتھوں مبینہ زیادتی اور قتل کے بعد بڑے پیمانے پر احتجاج شروع ہو گئے ہیں۔