دنیا آذربائیجان کا صدارتی انتخاب، الہام علیوف پانچویں بار کامیاب بین الاقوامی مبصرین کا کہنا ہے کہ انتخابات میں ان کے خلاف کوئی مضبوط شخص کھڑا نہیں ہوا۔
زاویہ ہدیٰ رؤف آذربائیجان: ایران اور اسرائیل کے درمیان خفیہ جنگ کا نیا محاذ ایرانی بیانات اسرائیل اور آذربائیجان کے تعلقات کے خلاف عدم اطمینان کی عکاسی کرتے ہیں اور تہران مانتا ہے کہ یہ خطے میں اسے گھیرنے کا طریقہ ہے تاکہ اس پر دباؤ ڈالا جا سکے۔